FBS - FX Trading Broker

FBS
مفت - ایپ سٹور میں

انسٹال

کامیاب کاروباری افراد کی ٹیم میں شامل ہوں

نئے کلینٹ کو FBS کی طرف راغب کریں۔ وہ ٹریڈ کریں گے – آپ کمائیں گے.

پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں

رجسٹر ہونے سے آپ کسٹمر معاہدہ کی شرائط اور کو قبول کرتے ہیں اور عالمی مالیاتی منڈیوں کے طریقہ کار میں جڑے تمام خطرات کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔
decoration decoration

مارکیٹ میں سب سے زیادہ، $80 فی لاٹ تک کمیشن

FBS کا پارٹنر کیوں بنا جائے؟

  • لامحدود کمائی

    ہر ٹریڈ کے لئے کمیشن وصول کریں۔ آپ کے پاس جتنے زیادہ کلائنٹ ہوں گے ،آپ اتنا ہی کما سکیں گے۔

  • روزانہ ادائیگی

    کمیشن روزانہ ادا کیا جاتا ہے۔ آپ جب چاہیں اپنے فنڈز کو ویڈڈرا کرسکتے ہیں۔

  • شروع کرنا آسان ہے

    تجربے یا سرمایہ کاری کے بغیر اپنا نفع بخش کاروبار شروع کریں۔

  • پرسنل مینجر

    اپنی مادری زبان میں انفرادی مدد حاصل کریں۔ ہم ہر اقدام میں آپ کی مدد کریں گے۔

  • پروموشنز اور مقابلہ جات

    FBS پارٹنر بننے پراس کی مراعات ہیں۔ انعامات جیتنے کے لئے باقاعدہ مقابلوں میں حصہ لیں۔

  • مفت پرومو مواد

    ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ کلینٹ کو راغب کرنے کے لئے اعزازی پروموشنل ٹولز اور مواد فراہم کریں گے۔

تین آسان مراحل میں کمانا شروع کریں

1۔ پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں

اپنا نفع بخش کاروبار شروع کرنے کے لئےFBS پارٹنر بنیں۔

2۔ ٹریڈروں کو راغب کریں

ہمارے مفت پرومو مواد کی مدد سے اپنے کلائنٹ کے نیٹ ورک کو وسعت دیں۔

3. آمدنی وصول کریں

جب آپ کے کلینٹ ٹریڈنگ کرتے ہیں تو ، آپ کو فی لاٹ ہر ٹریڈ کے مطابق کمیشن ملتا ہے۔

یہ ایک پر وقار کاروبار کیوں ہے؟

FBS کے پاس پہلے سے ہی بہت اچھی صنعت کی ساکھ ہے۔ ہماری اقدار کو آسانی اور فخر کے ساتھ فروغ دیں۔

award

محفوظ بروکر

FBS بروکر CySEC, IFSC, FSCA اورASIC سے لائسنس یافتہ ہے۔ لوگ ہم پر اعتماد کرتے ہیں.

award

کامیابی کے 12 سال

ڈیڑھ سو سے زیادہ ممالک کے سترہ ملین ٹریڈروں نے FBS کے ساتھ ٹریڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔

award

بہترین سروسز

ٹریڈرہمارے اعلی لیوریج، کم سپریڈ، اور فوری ویڈڈرا کے عمل کو سہراتے ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

شراکت داری پروگرام کس طرح کام کرتا ہے؟

آپ ٹریڈروں اور سرمایہ کاروں کو FBS متعارف کرواتے ہیں اور اپنے کلینٹ کے ذریعہ کی جانے والی ہر ٹریڈ کے مطابق پارٹنر کمیشن وصول کرتے ہیں۔ لہذا ، جب تک کہ وہ ٹریڈ کرتے رہیں گے ، آپ کماتے رہیں گے۔

ادائیگیوں کو کس طرح کریڈٹ کیا جاتا ہے؟

روزانہ آپ کے اکاؤنٹ میں کمیشن کریڈٹ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ، آپ کسی بھی وقت ادائیگی کے مختلف سسٹمز کے ذریعہ رقم ویڈڈرا کرسکتے ہیں۔

اگر مجھے مدد کی ضرورت ہو تو میں کس سے رابطہ کرسکتا ہوں؟

آپ کا ذاتی مینیجر کسی بھی سوالات میں آپ کی مدد کرے گا۔ ہم کامیابی کے لئے قدم بہ قدم آپ کی رہنمائی کریں گے۔

کیا مجھے کوئی سرمایہ کاری کرنا ہوگی؟

جی نہیں۔ آپ بغیر کسی ابتدائی سرمائے کے کمائی شروع کرسکتے ہیں۔.

کیا ٹریڈنگ میں ماہر ہونا ضروری ہے؟

نہیں۔ آپ جو اپنی طرف سے بہتر کر سکتے ہیں وہ کریں - اشتہار کے زریعے کلینٹ میں اضافہ کریں۔ اگر آپ کے کلینٹ کو ٹریڈنگ کے بارے میں کوئی سوال ہے تو ، ہماری سپورٹ ٹیم ان کی فوری طور پر 24/7 مدد کرے گی۔
coin coin

آج ہی FBS کا شراکت دار بنیں!

پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں

رجسٹر ہونے سے آپ کسٹمر معاہدہ کی شرائط اور کو قبول کرتے ہیں اور عالمی مالیاتی منڈیوں کے طریقہ کار میں جڑے تمام خطرات کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔
coin

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!